Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
Jul 11 2025 15:39:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے ہیں ان ریٹس میں کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 10 2025 18:01:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 12:12:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Jul 09 2025 17:56:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ ریٹ تو کم ہیں جسکی وجہ سے کھل کر بیچ تو نہیں آتی ہے تاہم ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور ہے اور آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ .
Jul 09 2025 15:40:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2025 12:11:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 206/206.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے اولڈ کراپ 690 ڈالر جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 610 اور نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 19:02:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے 15 جولائ پر کافی کام ہوئے ہیں اور پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ کالا چنا، ییلو پیس، مسور، برسیم وغیرہ لگنا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ آسٹریلیا سے جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 320 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 08 2025 18:06:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 15:39:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2025 12:02:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 16:47:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 208/208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 15 جولائ پیمنٹ کے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 214/214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 07 2025 14:54:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کمزور ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 07 2025 12:03:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210.5/211 روپیہ کلو تک مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800 ملتان 8725 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی آگے زیادہ تر لوکل میں فارورڈ کام 15 جولائ کے ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ کالا چنا تنزانیہ بکنگ 650/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا آسٹریلیا 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا رشیا سے 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں آسٹریلیا سے 13674 میٹرک ٹن کالا چنا ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں پاکستان نے 9420 میٹرک ٹن امپورٹ کیا ہے جبکہ دبئ نے 1417 میٹرک ٹن کالا چنا امپورٹ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اگست سے مئ 2025 تک 1853798 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دارومدار انڈیا پر ہے۔ اور فل حال انڈیا حاضر میں خریدار نہیں ہے۔ انڈیا نے نیو کراپ کے مال خریدے ہیں آسٹریلیا سے 575 اور 590 ڈالر میں۔ .
Jul 03 2025 17:31:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 210.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ کٹنگ والے سودے زیادہ تر نپٹ گئے ہیں اور حاضر میں جن کے پاس مال ہے کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2025 15:55:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر کٹنگ والے سودے نپٹ گئے ہیں جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 03 2025 12:25:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی جولائی شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 17:10:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210/210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 211.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2 جولائی پیمنٹ کر کے کافی کام ہوئے تھے آج انکی کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 12:03:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے جولائی اگست شپمنٹ 690 ڈالر جبکہ اکتوبر نومبر شپمنٹ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 17:45:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 213/213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 11:54:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اکتوبر نومبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 30 2025 17:16:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کٹنگ والے سودوں کے علاؤہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ جولائ سے 15 اگست شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ اس لیے جہاں کہیں کٹنگ والے سودے نپٹ گئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Jun 30 2025 11:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور دوبارہ 210 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہفتے والے دن 213 تک کام ہو گئے تھے۔ آج پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے تھے اور 2 جولائ کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورت حال واضح ہوگی۔ سرگودھا منڈی بھی کمزور ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 17:14:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2 جولائی پیمنٹ پر 212.5 جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 213.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 2 جولائی کو کٹنگ بھی ہے جسکی وجہ بازار رکا سا ہے۔ .
Jun 28 2025 12:01:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 جولائی پیمنٹ پر 214.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 27 2025 15:55:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کافی سارے تاریخوں والے مال 45 دن والے نپٹ گئے ہیں۔ اب آگے دو تاریخیں 2 جولائ اور 15 جولائ کر کے کافی کام ہوئے ہیں ۔اس کے علاؤہ جولائ میں پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے۔ جس میں زیادہ مال اکا دکا بڑے گھروں کا ہے۔ اس کے علاؤہ کراچی امپورٹرز کے ہاتھوں میں لمبا چوڑا سٹاک نہیں ہے۔ اور پائپ لائن میں بھی مال کم ہے۔ آگے آسٹریلیا سے پانچ ماہ بعد نئ کراپ ہے۔ جب لوکل اور بکنگ میں گیپ بنے گا پھر امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے۔ پچھلی بار بھی جب لوکل مارکیٹ 230/231 روپیہ کلو حاضر ہوئ تب امپورٹرز نے 720 ڈالر والا جہاز بک کروایا تھا۔ ابھی بھی جیسے لوکل مارکیٹ بکنگ سے اوپر جائے گی امپورٹرز بکنگ میں جائیں گے کیونکہ پائپ لائن میں مزید مال چاہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ تنزانیہ سے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 202.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن تنزانیہ سے مال کا کوئ بھروسہ نہیں ہوتا۔ ہلکا نکل آئے تو 10 روپے کم بکتا ہے۔ .
Jun 26 2025 17:31:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے فلحال برابر سی مارکیٹ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 26 2025 14:32:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں اپنا سٹاک کم کر رہے ہیں۔ .
Jun 26 2025 12:10:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل بازار 7/8 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے یہاں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ .
Jun 25 2025 23:28:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 25 2025 20:32:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ 15 جولائ پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے دنوں کٹنگ والے سودوں کی وجہ سے کافی کمزور ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott