+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 12:18:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 175 جبکہ کیش پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7425/7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔