+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 16:40:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی جو مال پڑے ہیں اوپر ریٹوں والے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنا بھی ضروری ہے کیونکہ آگے آمدن والے مالوں کا مزید پڑتا نیچے ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔