+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2025 16:10:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔