+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2025 17:33:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی 7650/7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ کافی ہے۔ آگے 30/45 دن بعد آمدن والے مالوں کا پڑتا کافی کم ہے جبکہ حاضر وقتی اونچے ریٹوں والے مال پڑے ہیں۔ اس لیے وقتی غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ وقت سے پہلے ریٹ کافی کم ہوئے ہوئے ہیں اور آگے ہے بھی مندے کا رجحان ہے۔