+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 13:05:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال بازار دوبارہ تیز ہے۔ تھل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔