Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
Feb 19 2025 12:04:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 200 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پہلی تاریخوں میں امپورٹرز کے مال لگ رہے ہیں لوکل میں بھی امپورٹرز کے پاس کافی مال پڑے ہیں جسکی وجہ سے تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Feb 18 2025 17:27:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Feb 18 2025 12:30:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 207 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 میں مال خریدنے چاہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ ایل ڈی سی 2 بھی مارچ کے شروع میں آ جائے گا۔ لوکل میں گوداموں میں بھی مال ہیں لیکن آگے وقت کے ساتھ کھائے جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل مئ شپمنٹ کے سودوں کے 730 ڈالر تک کام ہو گئے تھے آج 735 ڈالر ریٹ آ رہا ہے جو کراچی پورٹ پر 228/229 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال جب انڈیا نے کالے چنے پر ڈیوٹی ختم کی تھی تو ڈیوٹی ختم کرنے سے پہلے ہی کافی مقدار میں خریداری شروع کر دی تھی۔ آگے فارورڈ شپمنٹ بھی مال خرید لیے تھے کیونکہ ڈیوٹی ختم کرنے سے پہلے ریٹ کم تھا کافی مال خرید کر پھر ڈیوٹی ختم کی تھی۔ پھر جب ڈیوٹی زیرو ہوئ سٹاکسٹ کے گاہک بننے سے ریٹ ہی 150/200 ڈالر تیز ہو گیا تھا۔ ابھی دوبارہ فارورڈ میں مئ جون کے کام 730 ڈالر تک ہو گئے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں اور مزید بھی ان ریٹوں میں گاہک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 70/80 ڈالر کی تیزی آ گئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں زیادہ تر مال بلک میں آیا ہے۔ اب جو امپورٹرز بلک ویسل میں مال منگواتے ہیں وہ تگڑے امپورٹرز ہوتے ہیں مال کو سنمبھال بھی سکتے ہیں۔ اگر لوکل میں ریٹ کم ہو تو مال کو ہولڈ بھی کر لیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان کی لوکل فصل تو سال و سال کمزور در کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ کالے چنے کا دارومدار امپورٹ پر ہونے کی وجہ سے تھل کے سٹاکسٹ بھی امپورٹ والے مال ہی سٹاک کریں گے۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 17 2025 12:55:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے فروری مارچ شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں موسم کی صورتحال گرم ہے جسکی وجہ سے انڈیا کی تھوڑی بہت گاہکی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:24:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں تھوڑا مال بھی بیچ جاتے ہیں آگے آمدن میں مال آ رہے ہیں۔ .
Feb 15 2025 12:24:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 216 جبکہ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ایل ڈی سی والے مال 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں آمدن والے مال تو کم ریٹ میں ہیں تاہم جن ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ نیچے لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے مارچ شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2025 16:40:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 207 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی ہے مال بک رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 13 2025 12:17:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 206 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ مارچ شپمنٹ 685/95 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 215.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 12 2025 17:13:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 214/15 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 12 2025 12:19:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹس میں رکی ہوئی ہے۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 680 ڈالر جبکہ اپریل مئی شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 11 2025 17:04:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 4 کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے رمضان المبارک کی وجہ سے ڈیمانڈ بنی ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2025 12:15:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 211 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 10 2025 17:05:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 10 2025 11:57:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے فروری شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 211.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں کالا چنا کی آمدن آسٹریلیا سے ویسل میں 487 کنٹینرز جبکہ کنٹینرز میں 365 کنٹینرز آمدن ہوئی ہے ٹوٹل آمدن 1027 کنٹینرز جبکہ تنزانیہ سے 175 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Feb 08 2025 17:01:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 4 207/08 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Feb 08 2025 11:54:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 210 جبکہ کیش پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں پیمنٹ کا پریشر ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے مارچ اپریل شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2025 15:23:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 210 جبکہ کیش پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے۔ .
Feb 06 2025 16:55:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آرہا ہے۔ .
Feb 06 2025 12:04:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک ک پڑتا ہے۔ .
Feb 04 2025 16:26:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 جبکہ کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 660/670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا بازار 100/150 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے۔ بیکانہر منڈی میں 6150 جبکہ دہلی منڈی میں 6225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا درجہ حرارت یک دم 7 ڈگری تک بڑھا ہے۔ سردیوں میں گرمی والا موسم بن گیا ہے۔ انڈیا کالے چنے کی کاشت کے علاقوں میں پرسوں درجہ حرارت 24 ڈگری تک تھا جبکہ کل 31 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ فصل کے لیے اچھا نہیں ہے۔ انڈیا فصل تو اچھی ہے لیکن پودے پر پھول کم ہیں جس سے پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔ .
Feb 04 2025 11:56:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 213 جبکہ کیش پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 202/03 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2025 16:39:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 جبکہ کیش پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2025 15:15:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2025 12:19:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 01 2025 17:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 01 2025 12:02:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 216 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل میں سپلائی زیادہ ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز بکنگ میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ انڈیا کی لوکل کراپ بھی شروع ہے اور انڈین مارکیٹ بھی ٹوٹ رہی ہے اور بیکانیر منڈی میں 5987 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 31 2025 15:57:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں مارکیٹ تقریباً 16/17 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے ابھی فلحال مارکیٹ میں دوبارہ ملا جلا رجحان ہی ہے اوپر لیول پر سپلائی زیادہ ہے۔ .
Jan 30 2025 12:35:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال 3/4 روپیہ کلو مزید بہتر اوپن ہوئے ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205 اور کیش پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 650/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 16:09:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211 کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205 اور کیش پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے سال 2024 میں کالا چنا کی ٹوٹل 5.74 لاکھ ٹن تک امپورٹ کی ہے جبکہ سال 2023 میں 1.31 لاکھ ٹن تک امپورٹ تھی۔ .
Jan 29 2025 11:56:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 209 کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے رات 201 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے ابھی ایڈوانس پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں انکو نقصان ہے۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott