+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 15:03:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ ہیں۔ حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کرنے چاہیے۔