+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 12:22:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 180 جبکہ کیش پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7600 ملتان منڈی میں 7500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7400/7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اکتوبر شپمنٹ 510 ڈالر نومبر دسمبر 490 ڈالر دسمبر جنوری 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔