+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 12:01:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔