+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 15:19:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 184/184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 45 دن پیمنٹ پر 8100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں تھل کے مالوں کے۔