+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 17:43:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔