+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 14:31:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔