+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 14:08:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹ وقت سے پہلے ہی کافی کمزور ہوگئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔