+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 11:45:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر شپمنٹ 500 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 460 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا 153.47، 460 ڈالر والا 141.19 جبکہ 445 ڈالر والا 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔