+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 16:36:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں گزشتہ دنوں میں بارشیں ہوئی ہیں موسم صاف ہونے کے بعد تقریباً ہفتہ دس دن کے بعد تھل میں کالا چنا کی بیجائی شروع ہو جائی گی۔