+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 17:33:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 182.5/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔