+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 17:22:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 174 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہے۔ ملر خاموش ہے جبکہ انویسٹرز سٹاکسٹ بھی دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔