Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
Jun 14 2025 12:23:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ کٹنگ کے سودوں کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ ساتھ حاضر بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے اور نیو کراپ بھی ریٹ کافی کم ہے جس کی وجہ سے بازار پچھلے دو تین ہفتے سے مسلسل نرم ہے۔ تاہم جون جولائی والی بکنگ بھی 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال 15 اگست سے 15 ستمبر کے درمیان میں آئے گا۔ فل حال جن ٹریڈرز نے پیمنٹ لگا کر مال لیے ہوئے ہیں وہ نہیں بیچتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ صرف کٹنگ والوں کی ہی بیچ آتی ہے۔ اس کے علاؤہ بازار میں بیچ نہیں ہے۔ جہاں کٹنگ والے سودے نپٹ جائیں گے لوکل بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Jun 13 2025 16:47:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے تاریخوں والے کافی سودے خریدے تھے جن کی کٹنگ کی وجہ سے بازار سست ہے آگے جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہوگئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے طاقت لگا کر مال خریدے تھے انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائی شپمنٹ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.74 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 12 2025 18:03:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور صبح کی پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000/9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے جولائی اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ آسٹریلیا سے 715 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 12 2025 13:10:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215.5 جبکہ پیر پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Jun 12 2025 12:19:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 216/216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال تو کٹنگ والے سودے آ جاتے ہیں جن کا وقت پورا ہوا ہوتا ہے۔ ریٹیل میں فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 590/600 جبکہ جون جولائی 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 11 2025 17:01:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 11 2025 13:01:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا کٹنگ والے سودے آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بازار رکا سا ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 15 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 225.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور یہ مال اگست کے مڈ میں یا ستمبر میں آئے گا۔ اس کے بیچ میں دو ماہ پڑے ہیں۔ نیو کراپ نومبر شپمنٹ 615 جبکہ دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیو کراپ 15 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں کالا چنا کراچی پورٹ پر آسٹریلیا سے کنٹینرز میں 158 کنٹینر جبکہ بلک میں 24555 میٹرک ٹن مال آیا ہے۔ .
Jun 10 2025 17:47:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے تھے اور فل حال کام کاج بھی سست ہے۔ .
Jun 10 2025 15:37:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 10 2025 12:36:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز سیٹ پر نہیں آئے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے نومبر دسمبر شپمنٹ کے 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا نے 12061 ٹن کالا چنا اپریل کے مہینے میں ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ فروری اور مارچ کی نسبت کافی کم ہے۔ آسٹریلیا سے پاکستان کے لیے بھی فروری میں 37058 مارچ میں 30239 جبکہ اپریل میں 6315 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ ہوا ہے۔ آسٹریلیا میں اس بار بھی اچھی بیجائیاں متوقع ہیں۔ ایبریس کے ڈیٹا کے مطابق اس سال پچھلے سال کی نسبت 2٪ زیادہ بیجائ متوقع ہے۔ کالے چنے کی بیجائ 1.02 ملین ہیکٹرز تک کا تخمینہ ہے۔ تاہم یہ پہلا تخمینہ ہے۔ پچھلی بار بھی آسٹریلیا نے پہلا تخمینہ 1.2 ملین کی کراپ کا لگایا تھا اور آئ 2.3 ملین ٹن کی کراپ تھی۔ ابھی فل حال نیو کراپ کی بیجائ اچھی ہونے کی وجہ سے اور ریٹ ہم ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈرز تھوڑا رک گئے ہیں۔تاہم انڈیا نے 10٪ ٹیرف لگایا ہے اس کے باوجود بھی ان کو نیو کراپ کے ان ریٹوں میں وارہ ہے۔ نیو کراپ کا اور حاضر کراپ کا فرق 150 ڈالر تک کا ہو گیا ہے۔ .
Jun 05 2025 12:25:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:09:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 15 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال آگے دسمبر جنوری میں آئیں گے جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 15:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 04 2025 12:12:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر جبکہ نیو کراپ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 745 ڈالر والا 231.50 جبکہ 620 ڈالر والا 192.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 03 2025 17:56:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2025 12:08:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2025 18:05:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228.5/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2025 18:03:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228.5/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 02 2025 15:01:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں عید کے بعد پیمنٹ پر 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا کٹنگ والے مال آ جاتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 15:00:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں عید کے بعد پیمنٹ پر 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا کٹنگ والے مال آ جاتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 13:24:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2025 11:55:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 222.5/223 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2025 19:05:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دو دن سے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے اور کٹنگ والے سودے بھی اکا دکا رہ گئے ہیں۔ .
May 31 2025 17:07:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 31 2025 12:16:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 15:46:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج جامعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ تاریخوں والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے۔ تاہم جہاں کٹنگ والے سودے ختم ہونگے بازار بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 740 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 230 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 192.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2025 17:28:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تاریخوں والے سودے بازار میں کٹنگ کے لیے آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بازار چل نہیں رہا ہے۔ جیسے ہی سیٹلمنٹ والے سودے ختم ہونگے بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 29 2025 12:20:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9450/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 228.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ مال اگست کے آخر یا ستمبر میں آئیں گے جبکہ نیو کراپ کے نومبر دسمبر شپمنٹ کے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ ڈالر میں بھی بہتری کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے کالا چنا ان ریٹوں میں ہولڈ کرنا چاہیے۔ .
May 28 2025 23:55:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا بھی رات کے اوقات میں تیز ہوا ھے اور 221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 جون کی پیمنٹ پر 223 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی میں ایک دو گھروں کے علاؤہ لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے انویسٹرز کے پاس مال ہیں یا دو تین گھر اور ہیں۔ صرف گاہکی کی ضرورت ھے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی کم ضرور ہوئی ہے 740 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن اس کا پڑتا بھی 230/31 کا ھے۔ دوسری جانب بنک میں ڈالر بھی آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اب ڈالر کو 290 روپیہ گن کر ایمپورٹ کرنی چاہیے تاہم ابھی بنک میں ڈالر 283 کا ھے لیکن ڈالر انٹر بنک میں بڑھ جاے گا۔ اس لئے کالا چنا بھی مجموعی طور پر تیز نظر آ رہا ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کافی دنوں سے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ھے۔ جب آپ عید کے بعد آئیں گے تو جون کا پہلا ہفتہ گزر چکا ہو گا۔ اور جون کے پہلے ہفتے میں جو مال آسٹریلیا سے بکنگ ہوگی وہ جولائی میں شپمنٹ ہوں گی۔ اور جولائی شپمنٹ والے مال پاکستان پہنچتے پہنچتے 45 دن سے دو ماہ لگتے ہیں۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے یہاں گیپ بن سکتا ہے اور تیزی کا ماحول بن جائے گا۔ .
May 28 2025 16:46:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 جون پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا کٹنگ والے مال آجاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott