+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2025 15:24:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 175/175.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے وقتی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ حاضر لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ میں بھی کھل کر گاہک نہیں ہے۔