+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 17:02:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس وقت سے پہلے ہی کافی کمزور ہوچکے ہیں فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔