+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 15:50:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مین پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 175/180 پر مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔