+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 12:04:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 177.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں کالا چنا کی کراچی پورٹ پر 749 کنٹینرز تک آمدن تھی جبکہ بلک میں 5350 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔