+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 16:20:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 178 جبکہ کیش پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7500/7550 ملتان منڈی میں 7450 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔