+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 17:57:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 180.5/181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔