+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 17:56:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔