Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Oct 04 2025 14:57:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا اچھا مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں سٹاک پڑا ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 04 2025 14:56:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران زیرہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2025 14:42:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 2500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19850 گیلے مال 13000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں رچ سٹار 16000/16650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 04 2025 14:40:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 17:32:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 17:21:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 2600 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19850 لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000/25500 جبکہ 2 نمبر کوالٹی مال 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 02 2025 15:02:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 15:01:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 3 مہینہ ٹائم پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے سندھ میں دھنیا کی بیجائی کچھ دنوں تک شروع ہو جائے گی جبکہ بڑی منڈیوں میں پرانے سٹاک پڑے ہیں۔ .
Oct 01 2025 17:30:19 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سپر کوالٹی مال 21150 ہائبرڈ 1 اور 2 نمبر کوالٹی 18000/19500 جبکہ گیلے مال 15000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کنری لونگی وی آئی پی مال 26000 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 01 2025 14:49:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 01 2025 14:48:30 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں سکھری مال پڑے ہیں جبکہ ایران سے بھی مال آنا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Oct 01 2025 12:55:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے تاہم زیادہ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Sep 30 2025 17:39:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4500/5000 بوری تک آمدن تھی زیادہ تر مال نمے والے تھے اور 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 19000/20000 کنری لونگی 22000/26000 کوالٹی کے حساب سے جبکہ رچ سٹار 18500/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 30 2025 15:18:05 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2025 15:17:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/17000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ایران سے لوڈنگ کھل گئی ہے اور تھوڑے تھوڑے کر کے مال آ رہے ہیں۔ .
Sep 30 2025 12:36:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 29 2025 18:12:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 5500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 19000/20500 کنری لونگی 23500 جبکہ رچ سٹار 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 29 2025 18:11:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 15:27:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/17000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران سے لوڈنگ کے مسائل ہیں بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 29 2025 13:53:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 27 2025 18:06:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 27 2025 17:38:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 27 2025 15:32:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2025 15:00:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مارکیٹ نیچے 17 ہزار کی جانب جاتی ہے تو ایکسپورٹ میں گاہکی آجاتی ہے اور اوپر 20 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے .
Sep 27 2025 15:00:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 5500 بوری تک آمدن تھی موسم خشک ہونے کی وجہ سے اچھی مالوں کی آمدن بھی زیادہ تھی اور 18000 سے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے کوالٹی کے حساب سے۔ .
Sep 25 2025 17:07:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور 17000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے کوالٹی کے حساب سے۔ جبکہ نمی والے مال 14000/15000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں۔ .
Sep 25 2025 14:31:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 25 2025 14:28:00 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ایران سے بیچ کمزور ہے۔ .
Sep 25 2025 12:56:19 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 18:06:25 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott