+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 13:16:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور اچھے کھرے مال 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے کوالٹی خراب ہوئی ہے تاہم آگے بھی لائنوں پر بارشیں متوقع ہیں۔