+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 14:51:59
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے اپریل میں خشک ہلدی کی آمدن میں اضافہ ہوگا۔