+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 14:33:10
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل کنری منڈی میں 800/1000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ سرخ اور خشک مال 18000/18200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی اچھی کوالٹی مالوں کے 20700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ آج لائنوں پر آمدن کم ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی چھٹی والا ماحول ہے۔