+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 15:18:45
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ اور دھنیا کی مارکیٹ فیصل آباد میں عید کے بعد آج کھلی ہے تاہم کام کاج نہیں ہیں کیونکہ کوئٹہ مارکیٹ میں اس ہفتہ چھٹیاں رہنے کے امکانات ہیں پھر پیر سے ہی کام کاج شروع ہونگے۔