+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 15:35:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہو رہی ہے شہزادی کوالٹی کی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔