Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Feb 14 2026 14:40:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی ہے۔ مال لوکل اور بکنگ دونوں میں لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 14 2026 14:36:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2026 14:32:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 14 2026 14:31:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ آگے مہینہ بعد نئی آمدن شروع ہوجائی گی۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 12 2026 17:57:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو اچھی ہے لیکن اوپر لیول پر کام کم ہے آگے سندھ کی شہزادی مورو وغیرہ فصل شروع ہو جائے گی مارچ میں۔ .
Feb 12 2026 15:16:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص مندہ تیزی نہیں ہے۔ .
Feb 12 2026 15:12:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ بکنگ ریٹ 20/30 ڈالر کم ہوا ہے اور 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دبئی کے لیے جبکہ پاکستان کے لیے 2660/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں بکنگ میں 100 ڈالر کی کمی آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی ریٹ تھوڑا کم ہوا ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ 2670 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 36760 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل مارکیٹ 1200 روپیہ من مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Feb 12 2026 15:08:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی مال گٹھ اور پھلی مکس کوالٹی ہی آتے ہیں۔ نئے مالوں کے 13500 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں لیکن ان میں گیل ہے۔ فل حال کچی ہلدی کی آمدن ہے۔ زیادہ کچی ہلدی میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ تیار ہلدی آگے اپریل کے بعد آئے گی۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی ثابت کے ریٹوں میں 100 ڈالر کمی آئ ہے اور انڈیا انڈیا کی مارکیٹ 1750 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Feb 12 2026 15:06:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ اکا دکا وی آئ پی مال 18500 تک بک جاتے ہیں اچھے کھرے کلر والے مال۔ دوسری جانب لونگی کوالٹی ہائبرڈ لونگی 22000 جبکہ دیسی لونگی 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال بہت کم اکا دکا ہیں ان کا ریٹ 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مال طوطا پری وغیرہ پڑے ہوئے ہیں وہ 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں وڈ والے مال کے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بغیر ڈنڈی والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ کے علاقے تھوڑے تھوڑے چلنا شروع ہوگئے ہیں۔ تاہم ابھی آمدن بھی کم ہے اور مال گیلے ہیں۔ آگے مارچ میں بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مرچ میں احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ کوالٹیاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ریٹ میں کوئ نمایاں بہتری نہیں بنتی ہے۔ .
Feb 12 2026 15:01:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئی ہلدی 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں تاہم ان میں گیل زیادہ ہے۔ .
Feb 11 2026 19:14:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی کام کاج خاص نہیں ہے۔ .
Feb 11 2026 15:53:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 11 2026 15:20:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 800 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 11 2026 14:27:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بڑی منڈیوں میں ضرورت کا کام ہے۔ .
Feb 11 2026 14:25:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 10 2026 17:33:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسب نہیں ہیں۔ .
Feb 10 2026 15:11:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 10 2026 15:08:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 400 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلغاریہ وغیرہ سے ہلکی کوالٹی مال آتے ہیں ٹریڈرز وہی مکس کر کے فروخت کر رہے ہیں۔ .
Feb 10 2026 15:00:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کچی ہلدی کی آمدن ہو رہی ہے جسکی وجہ سے ثابت ہلدی کا کام کاج سست ہے۔ .
Feb 10 2026 14:54:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ میہنہ تک سندھ کی نئی فصل کی آمدن شروع ہو جائیں گے۔ .
Feb 09 2026 17:39:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 09 2026 15:08:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 09 2026 15:01:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 09 2026 13:46:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 09 2026 12:53:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ مال تو اتنے نہیں ہیں مارکیٹ میں تاہم سٹاکسٹ بھی ایکٹو نہیں ہیں کیونکہ مارچ کے وسط میں سندھ کی شہزادی اور مورو کوالٹی کی آمدن شروع ہو جاتی ہے دوسری جانب وڈ والی مرچ بھی کافی پڑی ہے اور بلوچستان سائڈ وہی مال بک رہے ہیں اور ڈنڈی کٹ مالوں کے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2026 17:28:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2026 14:52:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2026 14:46:52 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے کام کاج سست ہیں سوموار سے ہی کام کاج شروع ہونگے۔ .
Feb 07 2026 14:19:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ طوطا پری کوالٹی کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہے اور شہزادی کوالٹی بھی مارچ کے وسط میں شروع ہو جائے گی۔ .
Feb 07 2026 14:17:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کچی ہلدی کی آمدن ہے جسکی وجہ سے ثابت ہلدی میں اتنے کھل کر کام نہیں ہیں۔ مارکیٹ مزید 500/1000 کمزور ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott