+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 14:17:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین دھنیا 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام کاج سست ہے دکاندار اہستہ اہستہ کام کلوز کر رہے ہیں۔