+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 14:46:13
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے اپریل میں آمدن میں اضافہ ہوگا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑا بہت مزید دباؤ بن سکتا ہے تاہم مڈل ایسٹ میں بھی ایکسپورٹ وغیرہ کی صورتحال اچھی نہیں ہے۔