+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 15:22:14
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں لوکل میں کام گرم ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 42000/42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نئ بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ لوکل میں کام گرم ہی ہے۔