+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 15:40:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48000/49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔