+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 14:51:12
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ پلز ہوئی ہے اور 13000/14000 روپیہ من تک کام ہوکر ابھی دوبارہ 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بارشیں ہوئی تھی جسکی وجہ سے زیادہ تر مالوں میں گیل آرہی ہے خشک مالوں کا ریٹ ذیادہ ہے۔