Sugar | چینی
Apr 07 2026
Jun 18 2025 12:54:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال لائنوں سے 18000/18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ریٹ مناسب ہیں ٹریڈرز لائنوں سے ہی مال بیچ دیتے ہیں تاہم جامپور کی فصل کی پیداوار کم آ رہی ہے۔ .
Jun 17 2025 18:20:51 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 14:45:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2440 ڈالر جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 2325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 2440 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 35100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 17 2025 14:22:35 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14300/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران سے دھنیا کی بیچ نہیں آرہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 17 2025 12:56:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2025 12:55:44 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اور جامپور کے مالوں میں فرقہ کافی زیادہ ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ .
Jun 16 2025 18:29:01 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2025 14:34:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13500/800 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنگ کی وجہ سے ایران کی کرنسی میں بہت اتار چڑھاؤ ہے جسکی وجہ سے ایران کی ٹریڈرز بیچ نہیں دے رہے ہیں مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jun 16 2025 14:21:12 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 20008 روپیہ کوئنٹن تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔جو کہ ڈالرز میں 2320 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2025 13:11:22 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jun 16 2025 13:10:13 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال آمدن بھی کم ہے نئے مالوں کے۔ .
Jun 14 2025 18:12:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 12 2025 18:11:55 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 12 2025 15:12:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 15:10:52 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2025 18:13:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ لودھراں جامپور مالوں کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہے اور لودھراں کے مالوں کے 13500/14000 جبکہ جامپور کے مالوں کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2025 13:15:59 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ لودھراں جامپور کے مالوں کی بھی تھوڑی بہت آمدن شروع ہو گئی ہے ڈنڈی والے مال 13000/14000 جبکہ ڈنڈی کٹ مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2025 13:15:59 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2025 18:18:54 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 10 2025 13:07:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2025 13:05:12 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے چھٹی والا ماحول ہی ہے۔ .
Jun 05 2025 14:07:48 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں پاکستان سے ریٹس کم ہونے کی وجہ سے تھوڑی بہت ایکسپورٹ میں مال بک جاتے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 05 2025 14:07:30 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:56:32 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 04 2025 14:57:19 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 14:44:39 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی کمزور ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 2400 جبکہ کراچی پورٹ کے لیے 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 04 2025 12:34:59 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2025 12:34:35 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے عید کی چھٹیاں ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ آگے عید کے بعد نئے مالوں کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی نئے مالوں کی آمدن پر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:23:35 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2025 14:37:29 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott