+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 14:48:20
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے اپریل میں خشک ہلدی مارکیٹ میں آنا شروع ہوگی۔