+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 15:20:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ لائنوں پر آہستہ آہستہ آمدن ہورہی ہے تاہم آگے عید کے بعد آمدن بڑھ جائے گی۔