+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 15:37:30
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں مکس کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں میں گیل بھی ہوتی ہے۔