+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 15:25:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000/41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ سے بھی کراچی مارکیٹ میں زیرہ آیا ہے لوکل میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس میں خوشبو کم ہوتی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ریٹ کافی تیز ہے۔ نقل و حمل متاثر ہونے کی وجہ سے۔ ایران سے بھی مال آنے کے مسئلے ہیں اور دبئ سنگاپور وغیرہ سے بھی وقت لگ رہا ہے۔ تاہم بکنگ سنگاپور سے 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج 20 ڈالر بکنگ بہتر ہوئ ہے جبکہ کراچی پورٹ کے لیے 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔