+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 15:01:57
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000/42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ہیں ایف او بی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل کرکٹ رکی ہوئی ہے۔