+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 16:33:19
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا حیدرآباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کچے مالوں کے۔