+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 14:25:37
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں پر بارشیں ہیں آمدن بھی کم ہے اور بارش کی وجہ سے کوالٹی بھی ہلکی اتر رہی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔