+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 15:41:20
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ مکس کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 جبکہ حیدرآباد منڈی میں 11000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں بعد عید جسکی وجہ سے کام تھوڑا ٹھنڈا ہوا ہے ٹرانسپورٹرز وغیرہ بھی چھٹیوں پر ہیں جسکی وجہ سے دھنیا کی آمدن میں بھی کمی آئی ہے۔