+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 15:27:01
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔