Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 13 2025
Feb 26 2025 14:10:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13400/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 26 2025 14:09:42 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیرہ انڈین اونجھا منڈی میں مسلسل کمزور ہے اور 20771 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ مارچ شپمنٹ 2450 ڈالر جبکہ اپریل شپمنٹ 2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 13:10:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Feb 26 2025 13:02:41 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے 15 مارچ کے بعد شہزادی کوالٹی بھی شروع ہوجائی گی۔ کنری منڈی میں آج 1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 20000/21400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ 2 نمبر مالوں کے۔ .
Feb 25 2025 18:02:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 25 2025 14:11:41 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2024 کراپ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 14:10:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ نیو کراپ 2025 مارچ شپمنٹ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 13:04:33 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق کام کاج کو رہے ہیں۔ کولڈ سٹور 23 ماڈل 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آج 2000 بوری تک کی آمدن تھی اور 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Feb 25 2025 12:51:01 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مالوں کے 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتوں کے متعلق آپ کو بتاتے چلیں کہ انڈیا سے ہلدی 1500 ڈالر میں سی این ایف کراچی پورٹ پر مل جاتی ہے جو کراچی آکر تقریباً 21000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پنجاب میں قیمتیں اس وقت 23000 روپیہ من کے لیول پر ہیں۔ امپورٹ میں وارہ ہے۔ اس لئے ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔ پاکستانی ہلدی بھی اپریل میں شروع ہو جاے گی۔ اور مارکیٹ نیچے آنے کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 24 2025 18:18:30 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2025 14:33:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں سکھری دھنیا کی نیو کراپ شروع ہے تاہم ابھی مال گیلے ہیں خشک مالوں کو آنے میں ابھی 15/20 دن لگ سکتے ہیں گیلے مالوں کے 10000 جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2025 14:32:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 24 2025 12:58:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مالوں کے 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نئ کراپ کو آنے میں ابھی وقت پڑا ہے تاہم ان ریٹوں میں مال سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ .
Feb 24 2025 12:58:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے برابر سی پوزیشن ہے۔ کولڈ سٹور 23 ماڈل 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آج 2000 بوری تک کی آمدن تھی اور 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Feb 22 2025 18:19:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑے تھوڑے مال بک جاتے ہیں پر اوپر لیول پر گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 22 2025 15:16:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ نئ کراپ اچھی ہے تاہم مال ابھی شروع نہیں ہوئے ہیں اور گھبراہٹ کی وجہ سے پہلے سے ہی ریٹ کافی کمزور ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 28000 سے 19000 تک رہ گئ تھی۔ ابھی دوبارہ مارکٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم کوئ مزے داری نہیں ہے۔ نفع پکا کر لینا چاہیے۔ ریٹ تیز ہیں۔ .
Feb 22 2025 15:12:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے کولڈ سٹور والے مال پڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا کر کے فروخت کر رہے ہیں۔ .
Feb 22 2025 14:33:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 415/420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 17960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ پاکستان میں راولپنڈی، فیصل آباد، پشاور، کوئٹہ سرگودھا وغیرہ میں زیادہ تر ایرانی دھنیا ہی بکتا ہے۔ ایرانی دھنیے کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ انڈین صرف کراچی مارکیٹ میں بکتا ہے۔ دوسری جانب ایران کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے ایرانی دھنیے کی پاکستان میں مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 22 2025 14:25:15 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بھی سست ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں پچھلے تین چار دن میں 1500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22400 والی لوکل مارکیٹ 20900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی 2500/2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 20 2025 18:13:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 20 2025 14:54:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13000 جبکہ گولی دھنیا 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 20 2025 14:53:32 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ہی ڈیمانڈ ہے تاہم سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Feb 20 2025 13:07:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Feb 20 2025 12:59:38 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 20000/20500 جبکہ اچھی کوالٹی مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ مال فارغ کر رہے ہیں۔ کولڈ سٹور والے مال کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں 2 دن چھٹی کی وجہ سے آمدن کم رہی آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہے اور 3000/4000 بوری کی آمدن ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئی پی مال 28000/29000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 19 2025 18:11:23 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 19 2025 14:58:21 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 16600 سے 16800 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 14:22:08 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہک بن جاتا ہے مال بک جاتے ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں آگے انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Feb 19 2025 12:54:13 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19000 پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 23000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 19 2025 12:53:40 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 20000/20500 جبکہ اچھی کوالٹی مال 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے فلحال۔ نیچے ضرورت کے مطابق گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر فلحال سٹاکسٹ خاموش بیٹھے ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن 2500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22000/23000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 18 2025 18:01:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott