+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 17:09:31
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں مرچ کی تقریباً 1500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 19000 لونگی 2 نمبر کوالٹی مال زیادہ آئے تھے اور 19500 جبکہ رچ سٹار 18000/18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔